کورونا وائرس کے سائے میں اس بار پاکستان میں عید کیسے منائی جائے گی؟

اس بار عید کے موقع پر نہ تو بچوں اور بزرگوں کو عید گاہ جانے کی اجازت ہو گی نہ ہی بچے بڑے تفریحی مقامات پر جا سکتے ہیں۔ حکومت نے اپنے پیغام میں عوام سے کہا کہ نماز عید کے بعد اپنے پیاروں کو گلے لگانے سے بھی اجتناب کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ghor8x

Comments