’اعلیٰ سعودی اہلکار کو فیملی کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے‘

مغربی انٹیلیجنس حکام کا کہنا ہے کہ کئی سالوں تک سعودی عرب میں برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 اور دیگر مغربی جاسوس ایجنسیوں کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کرنے والے ایک اعلیٰ سعودی اہلکار اور اس کی فیملی کو سعودی حکام نشانہ بنا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XtgoNc

Comments