کورونا وائرس: نیدرلینڈز کی حکومت کا غیر شادی شدہ افراد کو ’سیکس پارٹنر‘ تلاش کرنے کی ہدایت

نیدر لینڈ میں سرکاری طور پر جاری کیے جانے والے ہدایت نامے میں لاک ڈاؤن میں تنہا رہ جانے والے افراد کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ جنسی فعل کے لیے وبائی امراض سے پاک دوست تلاش کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TcHmHw

Comments