عدالت نے کہا ہے کہ مارگلہ ہلز کا تحفظ یقینی بنانا ہے اور وہاں ذاتی رہائش کے لیے تعمیرات اور ان کا بطور ریسٹ ہاؤس استعمال بھی غیر قانونی ہے۔ گذشتہ روز سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ مونال ریسٹورنٹ کی توسیع کے لیے درختوں کو کاٹ کر زمین صاف کی گئی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cPkANG
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cPkANG
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks