کورونا وائرس سے کیا روسی صدر کی سیاسی قوت کو بھی صدمہ پہنچا ہے؟

کورونا وائرس کے باعث روسی صدر ولادیمیر پوتن کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہوتا نظر آ رہا ہے اور انھوں نے لاک ڈاون کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا حالانکہ ابھی بھی ملک میں وائرس کے نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2T9eXCs

Comments