آگ، دھواں اور تباہی: طیارہ گرنے کے بعد کیا ہوا؟

پی آئی اے کا طیارہ ایک تنگ گلی میں واقع عمارت سے ٹکرا کر گرا جس سے ارد گرد کے گھروں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا: حادثے کے بعد کے مناظر دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WUsyzO

Comments