پاکستان کا انڈین جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

پاکستان فوج نے لائن آف کنٹرول پر انڈیا کے بغیر پائلٹ کے ایک چھوٹے جاسوس ڈرون ’کواڈ کاپٹر‘ کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3caLbng

Comments