کورونا وائرس: لاہور کے ایکسپو سنٹر میں انٹرنیٹ کی معطلی اور پنجاب حکومت کا انکار، حقائق کیا ہیں؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے چند آئسولیشن سنٹرز میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کو انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کا سامنا ہے، تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ انٹرنیٹ سروس پنجاب حکومت کے احکامات کے بعد معطل کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZtNwY1

Comments