وینزویلا کی جانب سے برطانیہ کے خلاف اپنا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہ

وینزویلا کی حکومت نے برطانیہ کے مرکزی بینک (بینک آف انگلینڈ) کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے تاکہ اس سے اپنا 82 کروڑ ڈالر مالیت کا سونا واپس لے سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36fhdgK

Comments