آثار قدیمہ کی تحقیق: قدیم دور میں بنی اسرائیل عبادت کے دوران بھنگ جلاتے تھے

آثار قدیمہ کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بنی اسرائیل قدیم دور میں عبادت کے دوران معبدوں میں بھنگ جلاتے تھے۔ محققین کے مطابق ہو سکتا ہے کہ بھنگ اس لیے جلائی جاتی ہو تاکہ لوگوں پر وجدانی کیفیت طاری ہو جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XHKg8H

Comments