کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

سرجیکل ماسک ہے عام طور پر کپڑے یا کاغذ کی تین تہوں سے بنایا جاتا ہے۔ یہ ناک یا منھ سے نکلنے والے قطروں کو تو روک لیتا ہے لیکن وائرس کے ذرات سے نہیں بچا پاتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c3nkWG

Comments