لندن کے ایک مقبول ریستوران ’دارجیلنگ ایکسپریس’ کی مالک عاصمہ خان ہر برس ماہ رمضان میں ’بین المذاہب افطار‘ اور بے گھر افراد کے لیے کھانے کا انتظام کرتی ہیں۔ لیکن لاک ڈؤن کے سبب اس بار وہ اکیلے ہی اپنے گھر سے ڈیڑھ سو لوگوں کا کھانا پکا کر طبی کارکنان کو بھیج رہی ہیں۔ انھوں نے بی بی سی نامہ نگار ثمرہ فاطمہ کو بتایا کہ لاک ڈاوٴن کے سبب ان کے کاروبار کو ہونے والے نقصان سے وہ کیسے نمٹ رہی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZmeRen
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZmeRen
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks