ایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک بھر میں غم و غصہ

شمالی ایران میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی 14 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے اس واقے پر ملک بھر سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X553nF

Comments