نیوز اینکر نیلم اسلم کے لباس پر بحث: ’خبر سے توجہ نہیں ہٹنی چاہیے‘

ہوا یوں کہ پاکستان میں عید کے روز نیوز چینل جی این این پر اینکر نیلم اسلم نے حسب معمول خبریں پڑھنا شروع کیں۔ لیکن اس مرتبہ لوگوں کی توجہ بظاہر خبروں سے زیادہ اُن کے پہناوے اور تیاری پر مرکوز ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2A7595g

Comments