مریخ پر بہنے والا کیچڑ ابلتے ہوئے ٹوتھ پیسٹ کی مانند ہوتا ہے

برطانیہ میں ایک لیبارٹری جس میں مریخ جیسا ماحول تیار کیا گیا ہے، وہاں جب کیچڑ پر تجربہ کیا گیا تو یہ ابلے ہوئے ٹوتھ پیسٹ کی طرح حرکت کرنے لگا اور بعض حالات میں یہ سیال اچھلنے لگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g9C35O

Comments