کراچی طیارہ حادثہ: ہلاک ہونے والوں کی میتیں حوالے نہ کیے جانے پر ورثہ کا غم و غصہ

کراچی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ورثہ حکومت اور اداروں کی جانب سے اپنے پیاروں کی میتیں حوالے کرنے میں تاخیر کو بے حسی قرار دیتے ہوئے اپنے تجربات سوشل میڈیا پر بیان کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3d7atUF

Comments