کورونا وائرس کے دنوں میں عید: بازار نہ جائیں، گھر بیٹھے آن لائن کپڑے خریدیں اور سلوائیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں عقلمندی اسی میں ہے کہ بازار جا کر عید کی خریداری کرنے کے بجائے آن لائن کپڑے خریدے اور سلوائے جائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Zcxcun

Comments