ٹک ٹاک ہاؤس: برطانیہ میں یہ چھ نوجوان ایک ساتھ کیسے رہ رہے ہیں؟

لاک ڈاؤن سے قبل ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے والے چھ نوجوان ایک ساتھ ایک گھر میں بس گئے تھے۔ اس ٹک ٹاک ہاؤس میں ان کی زندگی کیسی ہے، یہ انھی سے جان لیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fTM0E1

Comments