ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبد الستار ایدھی کو کراچی میں طیارہ حادثے کے دل دہلا دینے والے واقعے کے بعد بہت یاد کیا جا رہا ہے۔ ان امدادی سرگرمیوں میں وہ تو نہیں لیکن بیماری سے حال ہی میں صحت یاب ہونے والے ان کے بیٹے موجود تھے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eaTCR0
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eaTCR0
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks