رہائی پانے والے طالبان قیدی: ’جنگ یا امن کا انتخاب قیادت کے کہنے پر کریں گے‘

افغان حکومت کی جانب سے رہا کیے جانے والے طالبان قیدیوں کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد اُن کی امن سے رہنے یا دوبارہ بندوق اُٹھانے کا فیصلہ اُن کی قیادت کرے گی اور وہ اب بھی اُن کے کہنے پر لبیک کہیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2M3pmeI

Comments