’بھائی لاپتہ ہے تو عید کیسے مناؤں؟‘

آصفہ قمبرانی کا ایک بھائی چند سال پہلے لاپتہ ہو گیا تھا اور پھر اس کی مسخ شدہ لاش ملی۔ آج ان کا ایک اور بھائی لاپتہ ہے اور وہ عید کے دن احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WYVc2D

Comments