بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی گائیڈ لائنز: کرکٹ کی گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی کا امکان
کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی سی جلد ہی کھیل کے دوران کھلاڑیوں اور خاص طور پر گیندبازوں کی طرف سے گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی عائد کرنے کا اعلان کر سکتی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3e8Qbu8
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3e8Qbu8
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks