کراچی طیارہ حادثہ: ’جن لاشوں کو پہلے نکالا انھوں نے آکسیجن ماسک پہنے ہوئے تھے‘

جمعے کو کراچی کی ماڈل کالونی میں پی آئی اے کا طیارہ کریش ہوا تو وہاں کیا صورتحال تھی اور بی بی سی اردو کے نامہ نگار ریاض سہیل نے کیا دیکھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bQHqTP

Comments