آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: عید کا دن ہے!

وہی لوگ جو چند سو مصدقہ مریضوں کی خبر سن کر ردِ بلا کے لیے چھت پہ چڑھ کر اذان دے رہے تھے، آج بے فکری سے بازاروں میں گھوم رہے ہیں۔ خوف، احتیاط اور انسانی فطرت، آمنے سامنے آ کھڑے ہوئے ہیں۔ تقدیر اور معجزے برحق سہی مگر احتیاط اپنی جگہ بہت اہم ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LSRb9D

Comments