ننھے کچھوے لاک ڈاؤن سے کیسے مستفید ہو رہے ہیں

انڈیا میں لاکھوں کی تعداد میں ننھے کچھوے انڈوں سے نکل کر سمندر کی جانب رواں دواں ہے۔ ماہرین کے مطابق ان کی ایک بڑی تعداد لوگوں کی عدم موجودگی اور آلودگی میں واضح کمی کی وجہ سے ایک ساتھ نکلی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AVpoDi

Comments