انڈیا پاکستان کی مثالیں دے کر پڑھانے والی ٹیچر معطل

انڈین ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھپور میں پڑھاتے وقت پاکستان سے مثالیں دینے والی ٹیچر کو معطل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TzwvaM

Comments