مصالحوں کے چٹخاروں نے قدیم دنیا کو کیسے بدلا؟

اس دنیا کی مصالحوں کی کبھی نہ مٹنے والی بھوک نے تجارت کے وہ راستے کھولے جو آج پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اس تجارت نے دنیا کا نقشہ بدل دیا اور اس کے اثرات عالمی معیشت پر بھی پڑے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cYY5WD

Comments