سماجی کارکن ادریس خٹک چھ ماہ بعد بھی ’لاپتہ‘

حال ہی میں ادریس خٹک کی واپسی کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ دیر کے لیے ایک ٹرینڈ بھی چلا لیکن اس کے بعد پھر خاموشی ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bTF0Ur

Comments