کورونا: چینی وزیر خارجہ کہتے ہیں ’امریکی قیادت کو سیاسی وائرس لگ گیا ہے‘

چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے چین پر کورونا وائرس کو پھیلانے کے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ چین سے باہمی تعلقات کو سرد جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c1ruhL

Comments