اسلام آباد میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک، کالعدم جماعت نے ذمہ داری قبول کر لی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ ترنول کی حدود میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gnaVA9

Comments