عید الفطر: میر باقر علی داستان گو اور سو برس پہلے دلی کی عید

دلی میں عید کی خوشی کیوں مشہور تھی؟ رمضان کے روکھے دن دلی والوں نے گِن گِن کر کاٹے۔ اب اللہ اللہ کر کے انتیسواں دن خدا لایا۔ اس زور کی خوشی کی بے چینی۔ ایک سے ایک آپس میں کہہ رہا ہے کہ کہو بھئی کچھ سنا سنایا، ہاں چاند کا حال کہو۔ آج چاند یقینی ہے یا کل۔ اورجنتری والے کیا لکھتے ہیں؟ آج چاند ہو گا یا نہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WYMHo4

Comments