پاکستانی ارطغرل نے ترک ارطغرل کو پیچھے چھوڑ دیا

حال ہی میں پاکستان کی قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی پر دکھایا جانے والا ترک ڈرامہ ارطغل بھی آج کل مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ سوشل میڈیا ہو یا نجی محفلیں آپ کو نوجوان سی متعلق بات کرتے نظر آئیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bQ0ZLY

Comments