کراچی طیارہ حادثہ: آخری لمحات میں کیا کچھ ہو رہا تھا؟ اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جوابات

فلائیٹ ریڈار نے سوموار کو نیا ڈیٹا جاری کیا ہے جس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ رن وے کے اوپر کم از کم 21 فٹ کی بلندی تک آیا تھا، اس سے ان مبینہ خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ طیارے نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی سطح کو چھوا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36u7SSl

Comments