میٹھی عید کے میٹھے پکوان: خالص مکھن، کریم اور پھلوں کے ذائقہ سے بھرپور کوئٹہ کا کولڈ کیک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آئس کریم کھانے کی شوقین خاتون نے خالص مکھن سے تیار کردہ کولڈ کیک سمیت شہر کے باسیوں کے لیے آئس کریم کے 40 ایسے فلیورز بھی متعارف کروائے ہیں جو ان کے بقول پہلے کوئٹہ میں دستیاب نہیں تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XrrWAG

Comments