کیا رام مندر کی تعمیر کے دوران ملنے والے باقیات بدھ مت سے منسلک ہیں؟

انڈیا میں بابری مسجد رام مندر کے تنازعے میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ اترپردیش کے ایودھیا میں سری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کھدائی کے دوران اس جگہ کے احاطے میں پرانے مندر کی تمام باقیات ملی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر اس دعوے کی تردید کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZqhiNc

Comments