کراچی طیارہ حادثہ: کیا کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل آبادی حادثے کی وجہ ہو سکتی ہے؟

ماڈل کالونی کے گنجان آباد علاقے کی تنگ گلیوں میں جہاں ریسکیو کے کاموں میں دشواریاں پیش آئیں وہیں یہ سوالات بھی اٹھے کہ کیا ایئرپورٹ سے اتنے کم فاصلے پر آبادی کا ہونا غیر قانونی نہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZyAKav

Comments