قدرتی آفات اور کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد اب امریکہ میں ’قاتل بھڑوں‘ کا حملہ

امریکہ میں 'قاتل بھڑوں' کی آمد سے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔ ان کا ڈنک انسانوں کو ہلاک کر سکتا ہے اور یہ بھڑیں شہد کی مکھیوں کی بھی دشمن ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZvFMoh

Comments