کورنا وائرس: صدر ٹرمپ کے عالمی ادارۂ صحت پر الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

عالمی ادارۂ صحت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ اس نے کورونا وائرس کی وبا کے اوائل میں اس کی درست معلومات فراہم کرنے میں کوتاہی برتی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Zg7yEY

Comments