پاکستان میں حالیہ خشک و شدید گرمی ’ہیٹ ویو‘ یا کچھ اور

پاکستان کے محکمہ موسمیات کے سربراہ کہتے ہیں کہ لوگوں کو گرمی سے پریشانی ضرور ہوتی ہے لیکن پاکستان کا جغرافیائی محلِ وقوع ایسا ہے کہ دریاؤں میں پانی کے لیے گرمی ضروری بھی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c2nPAg

Comments