ماؤنٹ ایورسٹ: چین نے دنیا کی بلند ترین چوٹی کی پیمائش کا دوبارہ آغاز کر دیا

گذشتہ برس چین اور نیپال نے اس بات پر اتفاق کیا تھا کہ وہ دنیا کی بلند ترین چوٹی کی اونچائی کا اعلان مشترکہ طور پر کریں گے تاہم یہ واضح نہیں کہ دونوں ملکوں کی پیمائش مخلتف آنے کی صورت میں وہ اس کا کیا حل تلاش کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c7ssZG

Comments