سیاہ فام شخص کی پولیس تحویل میں ہلاکت: قتل بڑا مسئلہ یا اس کے خلاف احتجاج، امریکہ میں بحث

امریکہ میں ایک بار پھر ایک سیاہ فام شخص بظاہر پولیس کی جانب سے بے جا طاقت کے استعمال کی وجہ سے ہلاک ہوا جس پر امریکی شہری خاص طور پر سیاہ فام اور دیگر رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے امریکی انصاف مانگ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gC0xF1

Comments