مارکونی کی تاریخی ریڈیو نشریات کے 100 سال: ’وہ لمحہ جب دنیا بدل گئی‘

ریڈیو کے علمبردار مارکونی سنہ 1898 میں چیمسفورڈ آئے اور انھوں نے پہلے پہل مورس کوڈ کے ذریعے پورے بحر اوقیانوس میں اور اس سے پرے جہازوں کو پیغام بھیجنے کی مشین تیار کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hyunuz

Comments