سوشل میڈیا پر پولیس کی ’بے چینی‘ کا باعث بننے والی تصویر پوسٹ کرنے پر 14 سالہ بچے پر مقدمہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس نے ایک بچے کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر پولیس کے لیے قابل اعتراض تصویر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eaA1kj

Comments