امریکی فضائیہ کا ایف 15 لڑاکا طیارہ بحیرہ شمال میں جا گرا، پائلٹ لاپتہ

امریکی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران یورپ کے شمال میں واقع بحیرہ شمال میں گر گیا ہے اور پائلٹ تاحال لاپتہ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30DR8Ho

Comments