سابق امریکی فوجی پال وہیلن کو روس میں جاسوسی کے الزام میں 16 سال قید بامشقت کی سزا

سابق امریکی فوجی پال وہیلن کو سوموار کو ماسکو کی ایک عدالت نے روس میں جاسوسی کرنے کے جرم میں 16 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ncw8zH

Comments