فوجی عدالتیں اور حراستی مراکز: پشاور ہائیکورٹ نے 196 افراد کو دی گئیں سزائیں کالعدم قرار دے دیں

درخواست گزاروں کے وکیل کے مطابق عدالت میں جو ریکارڈ پیش کیا گیا اس کے تحت فوجی عدالتوں کے پاس ان لوگوں کے مقدمات کے اختیارات اور باقاعدہ شواہد موجود نہیں تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fxaT7Q

Comments