کووڈ 19: شاداب خان، حارث روف اورحیدر علی کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے

انگلینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں شاداب خان، حارث رؤف اور حیدر علی کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CzsAW9

Comments