پاکستان کا دورہ انگلینڈ: 20 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان، 10 متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ بھی منفی آ گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YBlCs8

Comments