لداخ: وادی گلوان میں چین سے سرحدی جھڑپ میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد نریندر مودی کی تنبیہ

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ان کا ملک امن کا خواہاں ہے لیکن اشتعال انگیزی پر منھ توڑ جواب دینے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fv0IAu

Comments