’ڈیرہ غازی خان میں پنچایت کے حکم پر 57 سالہ خاتون کاروکاری کی رسم کا شکار‘

جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں کوہ سلیمان کے قبائلی علاقے میں ایک 57 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر پنچایت کے فیصلے پر کاری قرار دے قتل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VfYq0p

Comments